کتب بینی کی اہمیت -گہرام اسلم بلوچ

آج کے اس جدید دور (فورتھ جنریشن) میں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کی دنیا میں ہر چیز آسانی سے دستیاب ہوتا مگر جن سرکلوں اور رویتوں نے ہماری ذہنی و فکری تربیت کر کہ مہذب بنانے میں ایک کلیدی کردار ادا کی ہے اس کو ہم سے تیزی کے ساتھ دور ہوتے جا رہے ہیں۔ کُتب بینی (Book Reading) کلچر، اگر آج کے دور کے تقاضوں...