بچوں کو چھوٹے چھوٹے اینکرز anchors کیسے دئیے جائیں؟ ہمایوں مجاہد تارڑ

آپ ایک روز باقاعدہ پلاننگ کے تحت گھر کے صدر دروازے کو تالا لگائیں۔ اب ساتھ والی مارکیٹ تک جا کر آٹھ دس اشیا خریدیں، انہیں چھوٹے بڑے سائز کے تھیلوں میں بھر کر واپس پلٹیں تو اپنی گلی کے کارنر پر وہ سب کچھ اپنے بچے کے ہاتھ میں پکڑا دیں۔ ساتھ میں اسے تالے کی چابی پکڑا کر کہیں "آپ جا کر گیٹ/ دروازہ...