افغان امن عمل میں مثبت پیش رفت - آصف خورشید رانا

سال 2018ء کا اختتام افغانستان میں جاری جنگ کے خاتمہ کی نوید کے ساتھ ہو رہا ہے۔ ماسکو کانفرنس، سہ فریقی مذاکرات کے بعد امریکہ طالبان مذاکرات نے ایک افغانستان میں امن کا سورج طلوع ہونے کا اشارہ دے دیا ہے ۔ افغانستان کے لیے مقرر کردہ امریکی نمائندے زلمے خلیل ذاد کی جانب سے دوحہ میں ہونے والے طالبان کے...