میرے پاس تم ہو - بشریٰ زاہد

"میرے پاس تم ہو " ۔ اگر یہ کہا جائے کہ یہ کہانی ہمارے معاشرے میں رونما ہونے والی حقیقی کہانیوں سےمماثلت نہیں رکھتی تو یہ بیجا بات ہوگی۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ یہ کہانی ہماری اقدار و روایات کی عکاس نہیں کرتی ۔لیکن صد افسوس ، ہمارے افسانہ نگار قلم بند کرتے ہوئے ہماری اقدار کو پیش نظر کیوں رکھیں؟ انکی...