بے ضمیر مسیحا - لطیف النساء

ڈاکٹر کا پیشہ ایک جاب یا نوکری نہیں بلکہ ایک بہت ہی اعلیٰ منصب ہے ۔ واقعی کتنی محنت کرنی پڑتی ہے ڈاکٹر بننے کیلئے ۔ سب سے پہلے تو یہ پیشہ اپنانے والے خوش نصیب بندے شروع ہی سے اپنا رجحان رکھتے ہیں کہ انہیں دکھی انسانوں کی خدمت کرنی ہے پھر اس کیلئے انکی زندگی کے دس بارہ سال بڑی ہی مشقت میں گزرتے ہیں...