جنوبی ایشیا کا پہلا انسداد تشدد مرکز - رانا اعجازحسین چوہان

صنف نازک پر گھریلو تشدد اور ظلم و ستم ہمارے معاشرے کا انتہائی دردناک المیہ ہے، اور یہاں خواتین کے مسائل کے حل ، ان پر گھریلو تشدد ، زیادتی و سنگین جرائم اور دیگر غیرمناسب معاشرتی رویوں سے نبٹنے کے لیے علیحدہ سے ادارے نہ ہونے کے برابر ہیں۔ جب قوم کی یہ بیٹیاں اپنے مسائل کے حل کے لیے پولیس اسٹیشن ،...