بھارت میں 21 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر 21 روز کے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔ چند روز میں قوم سے دوسرا خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ '22 مارچ کو ہم نے جنتا کرفیو عائد کیا تھا جسے کامیاب کرنے میں ہر شہری نے کردار ادا کیا، کورونا وائرس پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے یہاں تک کہ ترقی...