شامی خانہ جنگی میں عالمی طاقتوں کے مفادات اور ترکی کا مسیحانہ کردار - محمد ایاز

شام کی سرزمین کو قرآن نے بابرکت قرار دیا ہے اور رسالت ماب ﷺ نے شام کے لیے ’’علیکم بالشام‘‘، ’’طوبیٰ للشام‘‘ اور ’’کنانۃ الاسلام‘‘ جیسے الفاظ استعمال فرمائے ہیں۔ یہ سرزمین وہ مبارک قطعہ ارضی ہے جہاں پر اللہ تعالیٰ کے کئی بزرگ و چنیدہ ہستیاں یکے بعد دیگرے آتی رہی ہیں، اور اس علاقے کو نور الہی سے...