جاوید چوہدری کی خدمت میں 12 گزارشات - فضل ہادی حسن

روزنامہ ایکسپرس میں آپ کا کالم پڑھا، اس پرتبصرہ چند سوالات اٹھانے کی صورت میں کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ جو نمبر وار آپ کے مضمون کے نکات کے لحاظ سے پوچھنے کی جسارت کروں گا۔ 1. آئی ایم ایف دنیا اور ملکوں کو معاشی طور پر خود کفیل بنانے والا ادارہ ہے یا قرضوں میں جکڑنے والا ادارہ؟ معاشیات کے حوالے سے اس...