نکاح والی رات بات، نکاح والی رات ملاقات - صدام حسین

ہمارے معاشرے میں اکثریت شادی سے پہلے منگیتر سے بات کرتی ہے، جب انہیں روکا جاتا ہے سمجھایا جاتا ہے تو کچھ لوگ جواب دیتے ہیں کہ کبھی کبھی کرتے ہیں ، کچھ کہتے ہیں کہ ہم حدود میں رہ کر بات کرتے ہیں ، کچھ کہتے ہیں کہ شادی سے پہلے انڈرسٹینگ ہوجاتی ہے اس لیے کرتے ہیں ، کچھ کہتے ہیں کہ اسکے بغیر دل نہیں...