آزاد عدلیہ کا تصور - حاجی محمدلطیف کھوکھر

اسلام میں عد ل و انصاف کو بڑا اہم مقام حاصل ہے۔ اس کے قوانین چاہے معاشیات سے متعلق ہوں یا حقوق سے ،اسلام ہر جگہ عدل و انصاف اور برابری کا درس دیتا ہے۔آپ یوں لیں کہ ایک زندہ انسان کے لیے جس قدر آکسیجن کی ضرورت پڑتی ہے ،نفاذ اسلام کے لیے عدل وانصاف کی اتنی ہی ضرورت پڑتی ہے کیو نکہ قیام عدل کے بغیر...