لاڈلہ مرید -پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

تاریخ تصوف کا اگر مطالعہ کیا جائے تو ہر دور میں طالبان حق راہ ِ حق اور قرب الٰہی کے لیے فنا فی الشیخ کی منزل سے ہو کر خالقِ حقیقی کے دربار تک پہنچتے ہیں ‘ تصوف کا ورق ورق ایسے والہانہ واقعات سے بھرا پڑاہے جب مرید نے گھر بار بیوی بچے جائیداد شہر سب کچھ مرشد کے حکم پر راہ خدا میں لٹا دیا پھر وہ...