مسلمان ممالک میں اسٹیبلشمنٹ کا کھیل - فیض اللہ خان

خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد عالمی اسٹیبلشمنٹ نے قومی ریاستوں پر مبنی ممالک بنائے اور جمہوریت کو جدید دین کے طور پر متعارف بلکہ لاگو کرایا۔ البتہ یہ بات پیش نظر رہی کہ ان معاملات میں اولین ترجیح عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مفادات ہوں گے۔ سو اس کے لیے 'جب، جہاں، جیسی ضرورت' کے اصول کے مطابق خلیج میں...