تقاضہ - عظمیٰ ظفر

وہ مدینہ کا ایک رہائشی تھا اس نے جب یہ خبر سنی کہ مسجد نبوی کھول دی گئی ہے تو خوشی کی حالت بیان سے باہر تھی. کوئی دو ماہ بعد مسجد نبوی عام لوگوں کے لیے کھول دی گئی تھی۔ پہلے پہل تو اسے لفظ "عام لوگ" پر بہت اعتراض ہوتا تھا. عام لوگ کیا ہوتے ہیں؟اللہ کے گھر جانے والے سب خاص ہوتے ہیں مگر جب کرونا نے...