ہمارے شاہین ‎ - صائمہ وحید

دسمبر کی ہلکی سنہری سی دوپہرتھی ،عمیر،ذبیر دونوں بھائ چھت پر موجود تھے۔ اورآسمان پر اڑتی رنگ برنگی پتنگیں دیکھ کر ،خود بھی پتنگ اڑانے کی تیاری کررہے تھے ۔ دونوں بھائیوں کی عمریں سات اور دس سال کی تھیں۔دونوں تیسری اور،چھٹی جماعت کے طالب علم تھے۔بڑے عمیر نے پتنگ کی ڈور تھامی،چھوٹے بھائ زبیر کو اشارہ...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */