عمران خان کے بارے میں مثبت سوچ اپنائیں - ذیشان نور خلجی

پتا نہیں کون لوگ ہیں جو کہتے ہیں عمران خان نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا ہے۔ انہیں تھوڑی سی عقل ہوتی تو ضرور سوچتے کہ ہمارے تاریخی اور کرکٹر وزیراعظم نے پٹرول کی قیمت میں جو چھکا لگایا ہے اس کا فائدہ تو عوام کو ہی ہوا ہے۔ ورنہ خان کو تو کوئی ضرورت ہی نہیں تھی، وہ ایسا نہ بھی کرتے تب بھی آرام سے زندگی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */