کورونا وائرس کا چیلنج لبرلزم کےلیے! - ڈاکٹر محمد مشتاق

مذہب کےلیے کورونا نے کیا چیلنج پیش کیا ہے؟ اس پر کافی بحث ہوچکی اور یہ بات واضح ہوچکی کہ جسے ہمارے لال بجھکڑ اپنے تئیں مذہب کےلیے چیلنج سمجھتے ہیں وہ چیلنج مذہب کےلیے نہیں بلکہ مذہب کے متعلق ایک بے بنیاد تصور کےلیے ہے؛ ایک ایسے تصور کےلیے جو مذہب نے پیش ہی نہیں کیا۔ مثال کے طور پر دوا ، علاج، تدبیر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com