جنوبی پنجاب صوبہ، چند اہم سوالات - محمد عامر خاکوانی

سب سے پہلے تو یہ وضاحت کہ اس موضوع پر سردست یہ آخری کالم ہوگا، کہ اور بھی غم ہیں زمانے میں نئے صوبے کی بحث کے سوا۔ جنوبی پنجاب صوبہ کی جب بھی بات چھیڑی جاتی ہے، ہر بار دو تین سوالات لازمی پوچھے جاتے ہیں۔ اس بار ایک دو کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ان سوالات کا مختصر جائزہ لیتے ہیں، نیوز ٹاک شوز کی زبان میں...