جوابی بیانیہ مولانا امین احسن اصلاحی کی سیاسی فکر کی روشنی میں - سید متین احمد

گذشتہ ایک تحریر میں راقم نے مولانا حمید الدین فراہی اور مولانا امین احسن اصلاحی کی فکر میں موجود تصورِ خلافت پر اپنی طالب علمانہ گزارشات پیش کی تھیں۔ یہ تحریر یہاں ملاحظہ کریں اس تحریر میں زیادہ فوکس ان بزرگوں کی قرآنی فکر اور تفسیری آرا پر رہا اور اپنے تفسیری افکار کے ضمن میں انھوں نے جہاں اسلامی...