نطق کو سو ناز ہیں تیرے لبِ اعجاز پر محو حیرت ہے ثریا رفعتِ پر واز پر علامہ محمد اقبال کی ملی شاعری میں مرثیہ خوانی کا رنگ موجود ہے، وہ مسلمانوں کی حالتِ زار کو دیکھ کر کڑھتے ہیں، مسلمانوں کو اپنے آباء کی عظیم الشان فتوحات کے بارے میں بتاتے ہیں اور ان کو حرکت و عمل پر آمادہ کرتے ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ...