عالم اسلام کی پس ماندگی میں صفویوں کا کردار - احمد الظرافي

اردو استفادہ : تحریم افروز 16 ویں صدی کے آغاز میں مسلمانوں کو تین عظیم اور دہشت ناک خطرات کا سامنا تھا اور یہ تینوں ان پر یکبارگی حملہ آور ہو کر ان کے وجود اور مستقبل کے لیے چیلنج بنے ہوئے تھے۔ پہلا خطرہ: آئبیرین صلیبیوں کا بحرمتوسط بحراوقیانوس اور بحر ہند میں اثرونفوذ ۔ دوسرا خطرہ : مشرق میں صلیبی...