سیکولر ازم نے ’جمہوریت‘ کو مات دے دی - ابو انصار علی

جو لوگ بھی سیکولر ازم، لبرل ازم اورکیپٹل ازم کے گٹھ جوڑ سے واقف ہیں، وہ ہماری تحریر کی ’سرخی‘ سے یقیناً لطف انداز ہوں گے، لیکن ہم کیا کریں، سچ کو ایسا لباس پہنانا، جس سے وہ پورا پورا نظر آئےاور پہچانا بھی جائےضروری عمل ہے۔ عوامی جمہوریہ بنگلادیش کےگزشتہ 2 انتخابات (5جنوری 2014ء اور 30 دسمبر 2018ء)...