عمران خان ایسا بھی لاڈلا نہیں - اسماعیل احمد

سلیم صافی نے گزشتہ روز " لاڈلوں کا لاڈلہ" کے عنوان سے ایک کالم لکھا جس میں انہوں نے عمران خان کی زندگی کی جزئیات نکال کر یہ ثابت کیا کہ عمران خان کلی طور پر ایک غلط، بے ایمان، جھوٹا، خائن اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے برا انسان ہے۔ اتنی قطعیت کے ساتھ عمران خان یا کسی اور" سچ بولنے "اور " سچ لکھنے"...