مجھ جیسا ہی انجام نہ ہو - محمد اقبال دیوان

سفر در پیش تھا، انگریزی اور اردو دونوں کا۔ مسافر نواز بہتیرے ہیں کہ نہیں۔ اس کا فیصلہ ایئر پورٹ چیک ان کے بعد یا دوران پرواز ہونا تھا۔ اللہ نہ کرے کہ آپ بھولے سے بھی انٹرنیٹ پر کسی سوشل نیٹ ورک پر کہیں کوئی اپنی پسند ظاہر کردیں، یہ تجارتی ادارے کم بخت تالیاں پیٹتے ہوئے پرانے زمانے کے کھسروں کی طرح...