کیا یہ وہی عامرخاکوانی نہیں - ہمایوں مجاہد تارڑ

کیا اسی عامر خاکوانی نے پنجاب یونیورسٹی قضیہ میں اپنی رائٹ ونگ اسلامی جمعیت طلبہ کو لتاڑ کر نہ رکھ دیا! اسی طرح، اوریا مقبول جان صاحب کی جانب سے اُس ٹی وی اشتہار پر دیے سخت رد عمل پر بھی وہ معترض ہوئے۔ کیسا اچھا لکھا کہ آخر ایسی کون سی انہونی بات تھی اس اشتہار میں کہ ہم لوگ تو اس سے کئی گنا بولڈ...