قومی ٹی 20 فیصل آباد! شیخ خالد زاہد

پاکستان کرکٹ بھی ہمارے سیاسی اکھاڑے سے کچھ مختلف نہیں ہے۔ ہم لوگ جتنا اپنی سیاست اور سیاستدانوں پر نظر رکھتے ہیں اس سے کہیں زیادہ ہمارے جذبات و احساسات کرکٹ سے وابسطہ ہوتے ہیں یہ ایک ایسا کھیل ہے (اسکے علاوہ بھارت سے جنگ)جس پر پوری ایک ہوجاتی ہے ۔ آجکل فیصل آباد جسے پاکستان کا مانچسٹر کہا جاتا...