ہر طرف عورت ہی ہدف کیوں؟ - ثناء ہاشمی

ہمارے اخلاق اتنے پست ہوگئے ہیں کہ بعض اوقات تکلیف سے زیادہ شرمندگی ہوتی ہے، عورت کو ہم اتنا آسان ہدف کیوں سمجھتے ہیں؟؟؟ ہمارے معاشرے میں مرد کو حق کس نے دیا کہ وہ بغیر کسی وجہ کہ عورت پر جملے بازی کرے؟ اور اس پر ستم یہ کہ ہراسگی کرے؟ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میں کیا لکھوں، شاید مجھ بے حد غصہ اور...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */