رنگِ تازہ بن کے دوڑوں گا - ڈاکٹر مبشر سلیم

گزشتہ کئی روز سے رنگوں پر لکھنے کی کوشش میں ہوں..تحریر دلچسپ تو ہو لیکن طوالت کے بغیر.لیکن جب لکھنے بیٹھتا ہوں تو خیال بکھر جاتے ہیں. مانو کسی پرندے کی طرح ـ جو آپ کے سامنے بیٹھا ہے اور آپ اس کو پکڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن جب پکڑنے کی کوشش شروع کرتے ہیں تو وہ اڑ جاتا ہے.. میرے لئے وہ بہت اَہم ہے...