بکرا بکری اور لبرل دانشور - رعایت اللہ فاروقی

چلیے گڈ ٹچ اور بیڈ ٹچ کے معاملے کو قدرے گہرائی میں جاکر سمجھتے ہیں۔ انسان کا مقصد حیات کیا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو انسانی فطرت نے ہمیشہ اٹھایا ہے، اور جب بھی اٹھایا ہے، خود انسانی جبلت اس سے پریشان ہوئی ہے۔ یہ اتنا بنیادی سوال ہے کہ انسانی شعوری عمر کے ہر زمانے میں موجود رہا ہے۔ انسان نے جتنی بھی علمی...