تلاش - عبدالصمد میمن

کبھی کبھی خود کو محسوس ہی نہیں کرتا میں، جیسے میں ہوں ہی نہیں اس دنیا میں، میرا وجود ہی نہیں۔ میں میرے اندر کے چھپے ہوئے انسان کو بھول چکا ہوں۔ اپنے ہی اندر ایک نئے آدمی کی تلاش کرتا رہتا ہوں۔ اس تلاش میں کبھی سمندر کنارے چلاجاتا ہوں۔ سمندر میری پہلی محبت، جو اکثر مجھے بلاتا ہے۔ کھیچتا ہے اپنی طرف،...