شادی بیاہ کے نافذ شدہ فرائض - بشارت حمید

ہمارے ہاں شادی بیاہ کی تقریب میں‌کثیر تعداد میں‌دوست احباب کو مدعو کیا جاتا ہے اور طرح‌طرح‌کی رسمیں‌پوری کی جاتیں ہیں‌چاہے انکو پورا کرنے میں‌اپنا کباڑہ ہی کیوں نہ ہو جائے اور قرض سر پر چڑھ جائے لیکن ہم پر یہ فرض‌ہو چکی ہیں۔ ان رسموں‌کو برا سمجھنے والے بھی جب اپنی اولاد کی باری آتی ہے تو اولاد کی...