ووٹ کی شرعی حیثیت - مفتی منیب الرحمٰن

ووٹ ایک جدید اصطلاح ہے۔ عہدِ رسالت مآب ﷺ، عہدِ خلافتِ راشدہ اور قرونِ اُولیٰ میں اس کے ہم معنی کوئی اصطلاح رائج نہیں ہوئی، یہ جدید جمہوری دور کی اصطلاح ہے۔ عہدِ رسالت مآب ﷺ، عہدِ خلافت راشدہ اور بعد کے ادوار میں ہمیں "بیعت" کی اصطلاح ملتی ہے، جو قرآن وحدیث میں بھی مذکور ہے۔ عہدِ رسالت میں مختلف...