دل کشادہ تو منزل آسان - ام محمد سلمان

کل صبح سو کر اٹھی تو سردی کی تیز لہر نے استقبال کیا ۔ صحن میں آتے ٹھنڈی ہوا کے جھونکے خوشگوار تو تھے مگر ابھی چوں کہ گرم کپڑے نکالے نہیں تھے اس لیے ذرا ناگوار بھی گزر رہے تھے ۔ ارادہ تھا میاں اور بچوں کو رخصت کر کے آج تو لمبی تان کر سوؤں گی ۔ ایک بار تو گرم کمبل میں لپٹ کر لیٹ بھی گئی مگر خیال آیا...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */