نظامِ قوت مدافعت کو کیسے مضبوط کیا جاسکتا ہے؟

ہمارا مدافعتی نظام جسم کا ایک پیچیدہ نظام سمجھا جاتا ہے جس میں جسم کے بہت سے مختلف حصے ہم آہنگی کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں اسی لیے اس نظام کو مضبوط بنانا ہمارا لیے بے حد ضروری ہے۔ ماہر غذائیت ہینا برائے کا کہنا ہے کہ دن میں 24 گھنٹے اور سال میں 365 دن ہوتے ہیں اور ان دنوں میں ہم اکثر ضرورت سے زیادہ...