ارج جب سے درس سن کر آئی تھی خاموشی سی بیٹھی تھی سوچ میں گم تھی کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی د رس میں آنٹی نے کہا کہ ہمارے نبی نے فرمایا ہے "جو تم سے کٹے تم اس سے جڑو " بس یہ بات اس کے دل پر لگ گئی تھی اور وہ سوچ میں آج سے کئی سال پیچھے چلی گئی ۔ارج شادی ہو کر جب اپنے سسرال میں آئی تھی تو اس کی ساس کا...