برطانیہ کی منقسم جمہوریت - جہاں تاب حسین

لوگ چاہے وزیراعظم بورس جانسن کے فیصلے کو قانونی قرار دیں یا جمہوریت کا قتل مگر ساری بات ایک ہی نکتے پر ٹھہرتی ہے اور وہ ہے بریگزٹ یعنی برطانیہ کا یورپی یونین سے علہدگی کا فیصلہ ۔ بریگزٹ نے ملکی و قومی اتحاد کو پارہ پارہ کر کے رکھ دیا ہے۔ اس سے معاشرہ منقسم اورسیاسی جماعتوں کے اتحاد میں دراڑیں پڑ...