قابض بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا۔ مہتاب عزیز

جیل کی طرز پر مقبوضہ کشمیر کی نیشنل ہائی وے پر سفر کرنے کے لیے کشمیریوں کے ہاتھوں پر مہریں لگائی جا رہی ہیں۔ بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر کی نیشنل ہائی وے پر عام شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے فوج اور پیرا ملٹری کے وفود کیلئے مخصوص کردیا ہے۔ جموں سری نگر نیشنل ہائی وے پر پابندی سے...