سید منور حسن کی زندگی کے چند روشن پہلو - جاوید احمد غامدی

معروف مذہبی اسکالر جاوید احمد غامدی نے سید منور حسن کے انتقال کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ گفتگو سوالات اور جوابات کی صورت رہی۔ محمد حسن الیاس نے میزبانی کے فرائض انجام دیے۔ قارئین دلیل تک ان کی یہ گفتگو پہنچانے کے لیے ہم اسے حسن الیاس کے شکریے اور اجازت کے ساتھ ٹرانسکرائب کرکے پیش کررہے ہیں۔...