حقیقت تصوف - عابد عنایت

گردش لیل و نہار نے جہاں اور بہت سے اسلامی تصورات کو پراگندہ کیا ہے۔ وہیں اس نے اپنی فطری تاریخی ستم ظریفی سے کام لیتے ہوئے تصوف جیسے خالص اور اہم اسلامی موضوع کو بھی متنازع مسائل کی صف میں لاکھڑا کیا ہے۔ اغیار تو غیر ٹھیرے، اپنوں کا بھی ایک اچھا خاصہ طبقہ اس سے ٹھیک ٹھاک نالاں دکھائی دیتا ہے۔ اس...