ماں سے معاشرہ - عائشہ یاسین

گھر کے امور سے فراغت کے بعد جب t.v. چینل پر نظر پڑی تو اک چار بچے کی ماں کے قتل کی خبر نے دل و دماغ کو سن کر ڈالا۔آج پھر گھریلو ناچاکی نے اک صنف نازک کی جاں لے لی۔کچھ سمجھ نہیں سکی کہ کیا سوچوں.کیا میں اس کو روزانہ کی خبر سمجھ کر گردن جھٹک دوں یا عورت پر اس کے طراری کا الزام دھڑ کر مرد کی طاقت اور...