محمد شفیق مرزا: ختم نبوت کا سچا سپاہی - اویس حفیظ

ایک سال گزر گیا، سوچا بھی نہ تھا کہ یہ سال اس قدر ہنگام خیز ہو گا کہ آج، کل، آج، کل کرتے پورے ایک سال بعد محمد شفیق مرزا صاحب کی شخصیت پر کچھ لکھنے کی نوبت آئے گی۔اس ایک سال میں وہ کچھ دیکھنے کو ملا کہ مرزا صاحب حیات ہوتے تو اپنی آنکھوں پر یقین نہ کرتے۔مثلاً ’’ریاض صحافی‘‘ کی وہ ہی خبرہی کیا کم...