اسلام آباد، مندر، مسجد اور تحریک انصاف - سجاداحمدشاہ کاظمی

نجی معاملات میں انتہا کی مصروفیت کی وجہ سے اسلام آباد میں بنائے جانے والے مندر بارے لوگوں کی اکثریت کی رائے سے تو واقف نہیں ہوں، البتہ اتنا اندازہ ضرور ہے کہ تین طبقات ہیں جن کا موقف ایک دوسرے سے یکسر مختلف ہے۔ پہلا طبقہ: سیکولر و لبرل لوگ ہیں، جن کیمطابق اسلام آباد نہ صرف مندر بننا چاہئے بلکہ مندر...