لبرل بیان بمقابلہ مذہبی بیان - علی عبداللہ

تبت کے جلاوطن بدھ رہنما اور مذہبی شخصیت ٹینزن یاٹسو نے برطانیہ کے نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں خواتین کے بارے اپنے بیان پر معذرت کا اظہار کیا ہے۔ تبت بدھوں کے یہ 14ویں دلائی لامہ آج کل ہندوستان میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ دلائی لامہ نے عوام سے معذرت کی ہے اور کہا کہ ان کا بیان ہرگز کسی منفی...