بحران دربحران - مفتی منیب الرحمن

بحران کے معنی ہیں: ’’سراسیمگی ،دیوانگی کی حالت، بخار وغیرہ میں اچانک پیدا ہونے والا تغیر، مریض پر حالتِ بیماری اور تندرستی کی کشمکش‘‘۔ یعنی جب حالات ایک جیسی صورتِ حال پر برقرار نہ رہیں ، مدّوجزر اور تغیّروتبدّل آتا رہے تو اُسے بحران کہتے ہیں، ظاہر ہے کہ ایسی صورتِ حال میں اعتماد قائم رہنا دشوار...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */