دنیا گول ہے - روبینہ فیصل

ایک راہ گیر میراثی کو بتاتا ہے:"تمہارے گھر کی دیوار ٹیڑھی ہے۔ " میراثی جواب دیتا ہے': تو کیا ہوا؟ تیری بیٹی بھی تو گھر سے بھاگ گئی تھی ۔" ڈونٹ لاف! پاکستان کی محبت میں تڑپتے لوگوں کی اسی طرح کی گفتگو یہاں کینیڈا میں، ڈرائنگ رومز میں، ڈنر پارٹی کے بعد ہونا، ایک معمول کی بات ہے۔ آپ کے لیے ایک جھلک:...