بارش میں بھیگا ایک لمحہ - ظریف بلوچ

بارش مزید تیز ہو رہی تھی ۔ میں ایک ایسے انجان راستے پر کھڑا تھا، جہاں بارش سے بچنے کے لیے قریب کوئی ٹھکانہ نہیں تھا ۔ میرے سارے کپڑے بھیگ چکے تھے اور اب سردی کی لہر میرے جسم میں داخل ہونے سے سردی سے میرا برا حال تھا ۔ تنہائی اور تیز بارش سے بچنے کو مجھے کسی عارضی ٹھکانے کی تلاش تھی ۔ مگر میں جس...