ایجاد اور بنیاد، ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ نثار موسی

ایجاد انسانی تہذیب و تمدن کے چیلنج کا جواب ہے۔ انسان جب بھی کسی مسئلے کا شکار ہوتا ہے، اس کے حل کے لیے اپنی دماغی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے کوئی نہ کوئی حل تلاش کرتا ہے۔ ہم عموما ایجاد کو سائنسی انجینئرنگ والی چیزوں تک محدود کر دیتے ہیں، حالانکہ چیزوں، آلہ جات اور سامان کی ایجادات کے ساتھ انسان...