اپوزیشن صادق سنجرانی کے خلاف کیوں ہے؟ عامر ہزاروی

صادق سنجرانی نے جیتنا تھا جیت گئے۔ جو لا سکتے ہیں وہ بچا بھی سکتے ہیں۔ ساری اپوزیشن مل بھی جائے تو حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ اپنے ہی اراکین دغا دے جائیں تو گلہ کسی اور سے کیوں؟ سوال اہل جمہور سے کرنا چاہیے۔ کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ اپوزیشن صادق سنجرانی کے خلاف کیوں ہے؟ وہ کیوں اسے ہٹانا...