نسل پرستوں کی اب خیر نہیں.! - غازی سہیل خان

گذشتہ چند ہفتوں سے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف شدید قسم کے احتجاجی مظاہر ے ہو رہے ہیں ۔احتجاج ایک سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد شروع ہوا جس میں نسل پرستی اور سیاہ فام مقتول کے حق میں انصاف کی وکالت بھی کی جا رہی ہے ۔ احتجاج میں مختلف قسم کے نعروں کے ساتھ ساتھ ’’جہاں انصاف نہیں وہاں امن نہیں ‘‘کے فلک...