امراض قلب سے بچانے میں مددگار مزیدار غذا

خود کو ہمیشہ خون کی شریانوں سے جڑے امراض جیسے ہارٹ اٹیک اور فالج وغیرہ سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو دالوں کا استعمال زیادہ کریں۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے ایڈوانسز ان نیوٹریشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ دالوں، بیجوںاور چنوں کا استعمال خون کی شریانوں سے جڑے امراض، امراض...